حوزہ / مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کی جانب سے یوم القدس کی مناسبت سے شبِ جمعہ 26 رمضان المبارک کو مشعل بردار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔