علامہ باقرعباس زیدی
-
علامہ باقر عباس زیدی:
ارشد شریف ایک محب وطن اور ذمہ دار صحافی تھے / ان کا بہیمانہ قتل آزادی صحافت پر حملہ ہے
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صدر نے کینیا میں سینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد شریف ایک محب وطن ذمہ دار صحافی تھے انہیں حب الوطنی کی سزا دی گئی ہے۔
-
کراچی میں گیس بحران نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی ہے، علامہ باقر عباس زیدی
حوزہ/ علامہ باقر زیدی نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ تمام اشیاء پر اثرانداز ہوتا ہے، عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی بجائے اسے مزید آزمائش میں ڈالنا حکومت کی رہی سہی ساکھ کو بھی تباہ کردے گا۔
-
پاکستان میں جنسی تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات، عدم تحفظ کے احساس میں اضافہ، علامہ باقر عباس زیدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی نے کشمور کے انسانیت سوز واقعہ پر شدید غم وغصے کا اظہار کرتے ہوئے اس درندگی کی بدترین مثال قرار دیا ہے۔
-
امام حسین (ع) کی قربانی خدا کی توحید کی بقاء کیلئے تھی، علامہ باقر عباس زیدی
حوزہ/ انبیاء اور اولیاء توحید کے عاشق تھے، انبیاء کی قربانیاں اسی توحید کیلئے تھیں، امام حسین (ع) کی قربانی خدا کی توحید کیلئے تھی، عشق الہیٰ کی لذت جسے مل جائے اس کیلئے خدا کے راستے میں ٹکڑے ٹکڑے ہونا آسان ہو جاتا ہے۔
-
ماہ مبارک رمضان میں ہمیں ایثار و قربانی کے جذبات کا عملی مظاہرہ کرنا چاہیئے،علامہ باقرعباس زیدی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی نے کہا کہ ماہ صیام تزکیہ نفس کا مہینہ ہے، اس مقدس مہینہ میں اللہ تعالیٰ ہمیں موقعہ عطا کرتا ہے کہ ہم صوم و صلواۃ اور عبادات کے ذریعے اپنی اندرونی کثافتیں دور کریں، رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ اور اللہ تعالی کی طرف سے خصوصی انعام ہے.