حوزہ/ تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین آغا سید حامد علی شاہ موسوی مختصر علالت کے بعد آج داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔