۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
علامہ حلی فیسٹیول
کل اخبار: 2
-
علامہ حلی فیسٹیول کی اختتامی تقریب میں آیت اللہ اعرافی کا بیان
مراجع عظام 100 سال کی عمر میں بھی عظیم تحقیقی منصوبوں کی قیادت کر رہے ہیں
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ علی رضا اعرافی نے اختتامی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے نوجوان طلاب تحقیقی میدان میں مراجع کرام کی محنت اور جدوجہد سے سبق لینے کی تاکید کی اور کہا کہ علما کی زندگی معنویت، اخلاق اور روحانی قوت کی علامت ہے، جو کہ حوزہ علمیہ کی اصل شناخت ہے۔
-
معاشرہ کی بقا اور معاشرتی تعلقات کے تحفظ کا مہم ترین عنصر حیا ہے، محترمہ فاطمہ خیرآبادی
حوزہ/ ایران کے صوبہ آذربائیجان غربی میں منعقدہ "علامہ حلی فیسٹیول" میں ممتاز مقالہ نگار نے کہا: معاشرہ کے تحفظ کیلئے اہم ترین عنصر حیا ہے اور درحقیقت معاشرتی تعلقات کے درمیان رابطہ برقرار کرنے اور معاشرہ کے مادی اور معنوی پہلؤوں میں سکون اور ترقی کا باعث ہے۔