علامہ رضی جعفر نقوی
-
دنیاوی تعلیمات کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم کا حصول نہایت ضروری ہے، علامہ رضی جعفر نقوی
حوزہ/ تعلیمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جعفریہ الائنس پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ جس طرح قوم کے افراد کا ڈاکٹر یا انجینئر بننا ضروری ہے اسی طرح قوم کے ہر فرد کا محدث، فقیہ اور مفسر بننا بھی ضروری ہے۔
-
مشکل کی ہر گھڑی میں پوری پاکستانی قوم ایک جسم کی مانند، علامہ رضی جعفر نقوی
حوزہ/ صدر جعفریہ الائنس پاکستان نے کہا کہ آج کے دن پوری قوم وطن عزیز کو کورونا وائرس سے پاک کئے بغیر سکون سے نہ بیٹھنے کا تہیہ کرلے تو اس وباء سے چھٹکارا زیادہ مشکل نہیں، ضرورت اس امر کی ہے کہ ہر شخص اپنے حصے کا کردار ادا کرے۔
-
دنیا کی کوئی طاقت قرآن پاک کے ایک لفظ کو بھی بدل نہیں سکتی، علامہ رضی جعفر نقوی
حوزہ/ سربراہ جعفریہ الائنس پاکستان نے کہا کہ قرآن پاک مقدس آخری آسمانی صحیفہ ہے اور قیامت تک نوع بشریت کے لئے وسیلہ ہدایت و نجات ہے، دنیا کی کوئی طاقت قرآن پاک کے ایک لفظ کو بھی بدل نہیں سکتی۔
-
آزادی اظہار رائے کے نام پر دینی مقدسات کی توہین ناقابل معافی جرم، علامہ رضی جعفر نقوی
حوزہ/ فرانسیسی صدر میکرون کے بیانات مذہبی احترام کے بین الاقوامی ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی ہے جس کا عالمی اداروں کو نوٹس لینا چاہئے وقفے وقفے سے مغرب کا اسلامی مقدسات کی توہین ایک وطیرہ بن چکا ہے جو کسی قیمت پر برداشت نہیں کیا جا سکتا۔