علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی
-
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی:
مظلوم کی حمایت مومن و مسلمان کا عینی فریضہ اور انسانیت کا تقاضا ہے
حوزہ / دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان اصفہان کی طرف اظہار یکجہتی شہداء فلسطین و پارا چنار کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی:
اہل تشیع سویڈن میں قرآنِ کریم کی توہین کی شدید مذمّت کرتے ہیں
حوزہ / پاکستان کے معروف خطیب نے عشرۂ مجالس محرم الحرام سے خطاب کرتے ہوئے کہا: حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اللہ سے عہدۂ امامت کیلئے دعا کی ہے۔
-
علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی کی علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات؛
ملکی سلامتی اور امن و امان کو سبوتاژ کرنا کسی طور پر بھی قابل قبول نہیں ہے
حوزہ/ اسلام آباد میں معروف عالم دین اور نامور خطیب حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ عارف حسین واحدی کی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات کی ہے۔
-
ہم نے ملک بھر میں قیام امن کے لیے اپنا اہم کردار ادا کیا ہے اور آئندہ بھی یہ کردار جاری رہے گا، علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی
حوزہ/ یہ ملک ہمارے آباء و اجداد نے بنایا ہے اور جو خواب ہمارے بزرگوں نے اس کی ترقی و خوشحالی کے لئے دیکھا تھا اس خواب کو ہم پورا کرنے کے لیے اپنی تمام تر کوششوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔اس وقت ملک بھر میں شیعہ سنی بھائیوں میں جو اتحاد بین المسلمین کی فضا قائم ہے یہ مثالی ہے۔
-
حسین ابن علی جنہوں نے دین اسلام کی بقا کے لیے اپنا سب کچھ راہ خدا میں نظرکر دیا، علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی
حوزہ/ ایام عزا ایام صبر ان ہی کی یادوں کے ایام ہے اس نشتر پارک کے مرکزی ممبر حسینی سے اتحاد و اتفاق امت اس طالب علم کا دائمی پیغام ہے جو موجودہ دور کی اہم ترین ضرورت ہے۔