علامہ سید محمد دہلوی ؒ
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
سید محمد دہلوی مرحوم نے ملت کی خدمت میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی
حوزہ / علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا: سید محمد دہلوی مرحوم برصغیر کے خطیب اعظم اور بلند پایہ عالم دین اور بے بدیل قائد تھے۔
-
قسط ۳۴:
ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | علامہ سید محمد دہلوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
قسط ۳۴:
ویڈیو/ ہندوستانی علمائے اعلام کا تعارف | علامہ سید محمد دہلوی
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی کاوش: مولانا سید غافر رضوی چھولسی و مولانا سید رضی زیدی پھندیڑوی
-
۲۰ اگست ۱۹۶۷ یوم وفات علامہ سید محمد دہلوی؛
علامہ سید محمد دہلوی ؒ کی قیادت میں حقوق کے دفاع اور تحفظ کی خاطر جو کارواں چلا تھا وہ آج بھی رواں دواں ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ علامہ سید محمد دہلوی مرحوم برصغیر کے خطیب اعظم اور بلند پایہ عالم دین اور بے بدل قائد تھے جنہوں نے پرامن عوامی طرز احتجاج کی داغ بیل ڈالی اور اپنے جائز مطالبات کو منطقی انداز میں پیش کیا اور پیرانہ سالی کے باوجود ملت کی خدمت میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی۔ اس مشکل دور میں کم وسائل کے باوجود مسلسل اور انتھک محنت سے ملت کو شعور اور اتحاد کی نعمت کا احساس دلایا۔