علامہ صفدر حسین نجفی
-
جامعہ المنتظر لاہور میں مرحوم مولانا باقر نقوی کی رحلت پر تعزیتی مجلس:
علم کی ترویج بہترین عبادت ہے، مولانا باقر گھلو
حوزہ/ بانی وفاق المدارس الشیعہ پاکستان محسن ملت علامہ صفدر حسین نجفی کے بھائی مولانا باقر حسین نقوی کے ایصال ثواب کے لئے مجلس ترحیم کا اہتمام جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر میں کیا گیا۔
-
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی:
خلوص کے پیکر علامہ صفدر نجفی نے کثیر تعداد میں مدارس دینیہ قائم کئے
حوزہ / آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے کہا: علامہ صفدر حسین نجفی رحمۃ اللہ علیہ جیسی شخصیات کم ہی پیدا ہوتی ہیں۔ اکثر افراد صرف اپنے ادارے، مدرسے اور مسجد تک ہی گرانقدر خدمات سرانجام دیتے اور ان کی اپنی ہمت اور استطاعت انہیں تک محدود رہتی ہے۔
-
مفسر قرآن علامہ صفدر حسین نجفی (رح) کی32 ویں برسی آج منائی جائے گی:
علامہ صفدر حسین نجفیؒ کے سینکڑوں شاگرد آج دنیا بھر میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں
حوزہ/ مفسر قرآن علامہ صفدر حسین نجفی مرحوم نے پاکستان کے ہر گوشہ و کنار میں مدارس دینیہ کو پہونچایا و 120 سے زائد کتب ترجمہ اور تالیف کی۔
-
نجف اشرف میں علامہ قاضی نیاز نقوی کی چہلم کے مناسبت سے مجلس ترحیم، مکاتب کے نمائندوں کی شرکت
حوزہ/ بمناسبت برسی محسن ملت علامہ سید صفدر حسین نجفی رہ و چہلم حضرت حجت الاسلام والمسلمین قبله قاضی سید نیاز حسین نقوی اعلی اللہ مقامہ و خادم مکتب تشیع الحاج سیٹھ نوازش علی ساعتی مرحوم کی حوزہ علمیہ نجف اشرف میں نقوی خانوادہ کی طرف سے مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔
-
محسن ملت علامہ صفدر حسین نجفی اعلی اللہ مقامہ کی 31ویں برسی پر خصوصی تحریر
حوزہ/ سرکار محسن ملت رح نے جہاں مدارس علمیہ کی دنیا بھر میں تاسیس کی اور قوم و ملت کی تشنگی کو محسوس کرتے ہوۓ کافی کتابوں کو ترجمہ فرمایا اور لکھی وہاں اپنی قوم کو باقی امور میں بھی تنھا نہیں چھوڑا کسی بھی میدان میں پیچھے نہیں رہے۔