حوزہ/ اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم رہنماء علامہ علی حسنین نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا ذریعہ بن گئے ہیں۔ جسے فروغ دینے کی ضرورت ہے۔
حوزہ/ محرم الحرام کی آمد پر ایم ڈبلیو ایم رہنماء علامہ علی حسنین نے کہا کہ ہم سب کے لئے ضروری ہے کہ نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کے فلسفے کو سمجھنے کیلئے کربلا کے واقعات کا…