مرحوم جب قم میں زیر تحصیل تھے تو اس وقت سے سے ہی حقیر کی ان سے کافی قربت تھی اور آپ بہت ہی جوش مزاج تھے اور ہمیشہ خندہ پیشانی سے گفتگو کرتے ہوئے ملتے تھے۔
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین مرحوم سید محمد عون نقوی کی وفات ایک ایک قومی نقصان ہے ایسے خدمت گذار عالم صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں دونوں عالمدین بھائیوں نے ہمیشہ مکتب اھلبیت کی خدمت کی۔