حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کوئٹہ کے امام جمعہ و بزرگ عالم دین، جامعہ امام صادق علیہ السلام کے پرنسپل علامہ محمد جمعہ اسدی کی وفات پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
حوزہ / کوئٹہ کے معروف اور بزرگ عالم دین، جامعہ امام صادق (ع)کے پرنسپل، ممتاز دینی و سماجی رہنما اور امام جمعہ کوئٹہ حجت الاسلام والمسلمین علامہ محمد جمعہ اسدی حرکتِ قلب بند ہونے کے باعث انتقال…