حوزہ / شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی اور ان کے ہمراہ وفد نے معروف دینی مدرسہ ممتاز المدارس کا دورہ کیا۔