علامہ نصرت بخاری
-
کراچی، ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں سالانہ عظیم الشان یوم حسینؑ کا انعقاد؛
یزید انسانیت کی تزلیل کرنے والا اور حسینؑ انسانیت کا نجات دہندہ ہے، مولانا نصرت بخاری
حوزہ/ مولانا سید نصرت عباس بخاری نے یوم حسینؑ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیغمبرؐ خدا نے یہ نہیں کہا کہ حسینؑ فقط مدینہ میں ہدایت کا چراغ ہیں، فقط اکسٹھ ہجری میں کربلا میں، نہیں بلکہ قیامت تک جب بھی انسانیت جہالت کے اندھیروں میں ڈوبنے لگے گی، تو حسینؑ ہیں جو لوگوں کو ہدایت دینگے، امام حسینؑ ناصرف اس دنیا میں بلکہ آخرت میں بھی ہدایت کی روشنی و کامیابی دینگے۔
-
قم المقدسہ میں الموعظہ عالمی تبلیغی مرکز پاکستان کی افتتاحی تقریب، علامہ نصرت بخاری و آقای صرفی کا خطاب
حوزہ/ مدرسہ علمیہ حجتیہ کے شعبۂ تربیت و ثقافت کے سربراہ حجۃالاسلام والمسلمین آقائے صرفی نے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر تاکید کی کہ ہمیں تبلیغ کے ذریعے مستضعفینِ جہاں کو مہدویت اور مدینہ فاضلہ کی اہمیت اور اس کے ثمرات کی طرف متوجہ کرانے کی ضرورت ہے۔
-
سید الشہدا امام حسینؑ کی قربانی تا قیامت فتح کا استعارہ ہے، علامہ نصرت بخاری
حوزہ/ سید الشہدا حضرت امام حسینؑ اور اُن کے آل و انصار کی قربانی تاقیامت فتح کا استعارہ ہے، امام عالی مقام امام حسینؑ کی شہادت نے مقتل کو مکتب میں تبدیل کر دیا اور مکتب بھی وہ کہ جو عالمگیر ہے، جس کی کوئی حد کوئی سرحد نہیں، امام حسینؑ کی اپنے گھرانے اور رفقاء کے ساتھ قربانی ایسی ہے کہ جس کی کوئی مِثل قرار نہیں دی جا سکتی، بلکہ مثل تو کیا اس سے قریب تر بھی کوئی قربانی نہیں ہے۔
-
کربلا انسان کی فکر کو عروج بخشتی ہے، علامہ نصرت بخاری
حوزہ/ کربلا انسان کی فکر کو عروج بخشتی ہے، کربلا کی تاثیر ہے کہ مسلسل پھیل رہی ہے ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اس سبق کو حاصل کریں اور اپنی زندگیوں میں لاگو کریں۔