حوزہ / مجلس وحدت مسلمین ضلع ملتان کے صدر نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں عجب سیاسی صورتحال ہے، عالمی استعمار کی سازشوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔