علامہ شہید عارف الحسینی
-
مدرسه اہلبیت (ع) انوار المدارس کلایہ ضلع اورکزئی میں قائد شہید کی برسی کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد
حوزه/مدرسه اہلبیت (ع) انوار المدارس کلایہ ضلع اورکزئی پیشاور پاکستان میں قائد شہید علامہ عارف الحسینی کی 35 ویں برسی کی مناسبت سے عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
یہ کس کا لہو بول رہا ہے ؟
حوزہ/ قائد ایک سورج کی مانند ہوتا ہے جو خود شب و روز انگاروں میں جلتا ہے لیکن معاشرے کے ہر فرد کو اندرونی و بیرونی تحفظ فراہم کرتا ہے۔
-
شہید عارف الحسینی اتحاد بین المسلمین اور عوامی حقوق کے تحفظ کے علمبردار کے طور پر ہمیشہ یاد رکھے جائینگے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ اعلامیہ وحدت سے ملی یکجہتی کونسل و ایم ایم اے تک کا سفرش ہید قائد و مرحوم قائدین کے خوابوں کی تعبیر ہے۔
-
پاراچنار میں شہید عارف الحسینی کی 32ویں برسی پر عظیم اجتماع، قومی مسائل پر خطابات
حوزہ/قائد شہید کے آبائی علاقے اور مزار پیواڑ میں انکی 32ویں برسی کے موقع پر ایک عظیم اجتماع منعقد ہوا۔ جس میں ہزاروں کی تعداد میں عوام، علماء اور عمائدین نے شرکت کی۔
-
5 اگست یوم شہادت شہید مظلوم عارف الحسینی (رہ)کی مناسبت سے مختصر سوانح حیات
حوزہ/قائد ملت جعفریہ شہید عارف الحسینی نجف اور قم کے حوزات علمیہ کے مشہور فقہاء منجملہ امام خمینی کے شاگردوں میں سے تھے۔ علامہ عارف حسین حسینی پاکستان میں عوام کے مذہبی، ثقافتی اور عبادی ضروریات فراہم کرنے کے علاوہ صحت اور معیشت کے لحاظ سے بھی ان کے مسائل کو حل کرتے تھے۔
-
علامہ شہید عارف الحسینی اتحاد بین المسلمین کے علمبردارتھے،مقررین
حوزہ/مطابق 32 ویں برسی رہبر شیعیان پاکستان و فرزند امام خمینی حضرت سید عارف حسین الحسینیؒ کی مناسبت سے ادارہ افکار عارف پاکستان نے بین الاقوامی آن لائن ویڈیو کانفرنس کا اہتمام کیاگیا کانفرنس کو براہ راست سوشل میڈیا پر نشر کیا گیا جہاں ہزاروں کی تعداد میں عاشقان شہید قائد نے علماء کے خطابات سننے اور مستفید ہوئے.
-
شہیدعارف حسینی ؒ فکر خمینیؒ کے مبلغ اور قوم کو سیدھی راہ دکھانے والے تھے، علامہ مقصودڈومکی
حوزہ/علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا ہے کہ زندہ قومیں اپنے محسنوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں قائد شہید علامہ سید عارف حسین حسینی پاکستان کے خمینی اور عظیم قائد تھے جنہوں نے دین اسلام کی انقلابی تعلیمات کی روشنی میں جدوجہد کی۔ آپ فکر خمینی رح کے مبلغ اور قوم کو سیدھی راہ دکھانے والے تھے۔