علماء مغربی بنگال
-
نجف اشرف میں طلاب مغربی بنگال کی جانب سے قرآنی دروس کا اہتمام
حوزہ/ مؤسسہ بقیۃ اللہ الاعظم نجف اشرف عراق کی جانب سے اس سال رمضان المبارک میں متعدد قرآنی کلاسز کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں کثیر تعداد میں حاملان قرآن شرکت فرما رہے ہیں۔
-
گستاخ قرآن وسیم رضوی و 21متولی سے علماء مغربی بنگال کا اظہار برائت
حوزہ/ ہم تمام اراکین فلاح فاؤنڈیشن(52علماء مغربی بنگال) اس وسیم ملعون اور اسکی حمایت کرنے والے تمام متولیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اس سے برائت و بیزاری کا اعلان کرتے ہیں اور حکومت سے اس بات کا مطالبہ کرتے ہیں کہ اس منحوس اور فاسق شخص کو شیعہ وقف بورڈ سے نکالا جائے۔اور سخت سے سخت سزا دی جائے۔
-
فلاح فاؤنڈیشن علماء مغربی بنگال، گستاخ قرآن مجید کی سخت مذمت کرتا ہے
حوزہ/ آج کا سلمان رشدی وسیم جو رضوی تو بہت دور مسلمان بھی کہلانے کے لائق نہیں ایسا ملعون جس نے اسلام کی سبھی حدوں کو پار کردیا ہے اور ہم مسلمانوں کی وہ مقدس کتاب قرآن کریم جس کے زبر و زیر میں بھی کسی قسم کے شک و شبھہ کی گنجائش نہیں، اس قرآن مجید سے 26 آیتوں کو نکالے جانے کی سپریم کورٹ میں درخواست داخل کی ہے اور طاغوتی و اسلام دشمن طاقتوں کا آلہ کار بنکر اس نے اپنی جہالت و فسق کا کھلے عام اعلان کر دیا ہے۔