حوزہ/فرانس میں رسول اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی اہانت، گستاخانہ خاکوں کی تشہیر اور فرانسیسی صدر کے بیان کے خلاف علماء و طلاب ہندوستان قم المقدسہ کی جانب سے احتجاجی جلسہ۔
حوزہ/ہم مغرب کی اس دوغلی پالیسی کی شدید طور پر مذمت کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کرتے ہیں کہ رسول اعظمؐ کی شان میں توہین در حقیقت تمام مذاہب اور پوری انسانیت کی توہین ہے اور جو بھی غیرت دینی رکھتاہے…