حوزہ/آیت الله العظمیٰ شیخ محمد اسحاق فیاض کی رحلت پر مؤسسہ المجاب نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔
حوزہ/مرحوم آیت الله سید مرتضیٰ لنگرودی کی عظیم شخصیت اور سوانح اور علمی کارناموں پر مشتمل ایک مختصر تعارفی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔