حوزہ/علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ امت مسلمہ کو تقسیم کرنے کے بجائے ان کی یکجہتی کے لئے جدوجہد کی جائے۔