۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024

علماء کے بیانات

کل اخبار: 1
  • شہداء کی یاد کو زندہ رکھنا شہادت سے کم نہیں ہے، حجت الاسلام حسن رحیمی

    شہداء کی یاد کو زندہ رکھنا شہادت سے کم نہیں ہے، حجت الاسلام حسن رحیمی

    حوزہ/ مدرسہ امام خمینی ارومیہ شہر ایران کے مدیر حجت الاسلام رحیمی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ شہداء کی یاد دلوں کو زندہ کرتی ہے ، کہا کہ شہداء حقیقی انقلابی تھے اور ہمیں چاہیے کہ شہداء کی راہ کو روشن خیالی کے ساتھ جاری رکھیں اور انقلاب اسلامی کی وضاحت کرتے ہوئےلوگوں کو انقلابی بنائیں اور خدا کے دین کو زندہ رکھے ہوئے خدا کے ذکر اور ولایت کے دفاع کو برقرار رکھیں۔