۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
علماء کے کردار
کل اخبار: 2
-
امت واحدہ پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں تمام مکاتب فکر کے علماء کرام کا اہم اجلاس +تصاویر
حوزہ/ اجلاس میں برطانیہ اسرائیل اور یاسر الحبیب کے اشتراک کے سے بننے والی فلم کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ایک بھیانک سازش قرار دیا گیا اور اتفاق کیاگیا کہ یہ فلم مسلمانوں کو لڑانے اور فرقہ واریت کے فروغ دینےکیلئے بنائی گئی ہے جس کا شیعہ اور سنی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
-
علماء اور حکمران اگر اصلاح کی کوشش کریں تو سب کچھ ٹھیک ہوسکتا ہے، وزیر مذہبی امور پاکستان
حوزہ/پشاور پریس کلب میں متحدہ شریعت محاذ پاکستان زیر اہتمام اتحاد امت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر ڈاکٹر نورالحق قادری نے کہا علماء اور حکمران اگر اصلاح کی کوشش کریں تو سب کچھ ٹھیک ہوسکتا ہے اگر علماء کی رہنمائی میں پالیسیاں بنائی جائے تو نتائج بہتر آسکتے ہیں.