علمائے شیعہ پاکستان
-
یکساں نصاب مذہبی ہم آہنگی کے خلاف سازش ہے؛
شیعہ سنی مسلمانوں نے متحد ہوکر پاکستان حاصل کیا،بھائی چارہ موجود ہے، علمائے شیعہ پاکستان
حوزہ/ شیعہ علماء پاکستان کا معاشرے میں شدت پسندی، مذہبی منافرت اور عدم برداشت کو پروان چڑھانے والے متنازعہ یکساں نصاب تعلیم کو مسترد کرنے کا اعلان۔
-
پاکستان؛ شیعہ علماء کا قومی نصاب تعلیم پر تحفظات کا اظہار،فوری خامیاں دور کرنے کا مطالبہ
حوزہ/ علمائے شیعہ پاکستان کا کہنا ہے کہ پرائمری نصاب میں مکتب تشیع کی تجاویز و اعتراضات کو یقین دہانی کے باوجود حصہ نہیں بنایا گیا،اتفاق رائے پیدا کئے بغیر نصاب سے اتحاد و وحدت کی قائم فضا متاثر ہوگی۔
-
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں علمائے شیعہ پاکستان کے اجتماع کا اعلامیہ، عذاداری شہ رگ حیات و ملت میں باہمی اتحاد و اتفاق پر زور
حوزہ/ علمائے کرام کا یہ نمائندہ اجتماع وطن عزیز پاکستان کے تحفظ اور اس میں بسنے والے مختلف مسالک و مذاہب کے پیروکاروں میں باہمی اُلفت و وحدت کو نہایت اہمیت دیتا ہے اور پوری طرح سے اس امر کا ادراک رکھتا ہے کہ وطن عزیز کا تحفظ افتراق و انتشار سے بچنے ہی میں مضمر ہے نیز یہ کہ اس حقیقت کو نظر انداز کرنے والے عناصر کو اپنے محب وطن ہونے پر نظر ثانی کرنا چاہیے۔
-
محسنِ ملت اسلامیہ پاکستان کی بے نظیر خدمات کو فراموش نہیں کرسکتے، علامہ ڈاکٹر کرم علی حیدری
حوزہ/ محسنِ ملت اسلامیہ پاکستان حضرت حجۃالاسلام والمسلمین الحاج علامہ سید صفدر حسین نجفی النقوی اعلی اللہ مقامہ کے ملک عزیز میں اتحاد بین المسلمین اور اتحاد بین المومنین کیلئے انکی بے شمار خدمات ہیں۔