علمائے بحرین (7)
-
جہانمرحوم شیخ الزین نے اپنی پوری زندگی مسلمانوں کے اتحاد و وقار کے لئے وقف کردیا، علمائے بحرین
حوزہ/ بحرین کے علمائے کرام نے ایک بیان میں لبنانی مسلم علماء کونسل کے صدر شیخ احمد الزین کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم و مغفور نے اپنی زندگی کو مسلمانوں کے مابین دعوت اتحاد…
-
جہانبحرینی جیلوں میں قیدی، زندگی کی اہم ضروریات سے محروم، بحرینی علماء
حوزہ/ بحرینی علماء نے ایک بیان میں بحرینی حکام سے، شیعہ عالم دین شیخ زہیر عاشور کی جسمانی حالت کا فوری اعلان کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
علماء کونسل بحرین:
جہانبحرینی عوام اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کو کبھی قبول نہیں کریں گے، شیخ حسن العصفور
حوزہ/ شیخ حسن العصفور نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ بحرینی عوام کی اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی مخالفت کا معاملہ واضح ہے،بحرینی عوام آخری سانس تک مسئلہ فلسطین اور فلسطینی عوام کا ساتھ دیتے…
-
لبنانی مسلم علماء کا اجتماع:
جہانعرب لیگ کی مسلسل خاموشی قابل افسوس ہے، علمائے لبنان
حوزہ/ لبنانی مسلم علما نے اپنے بیان میں قرآن کریم کی توہین کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے اسلام اور مسلمانوں کے تقدس کے خلاف ایک بہت بڑی سازش قرار دیا ہے۔