۳۰ شهریور ۱۴۰۳ |۱۶ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 20, 2024

علمی و تربیتی ورکشاپ

کل اخبار: 1
  • مبلغین امامیہ کے لیے تربیتی و علمی ورکشاپ کا آغاز

    مبلغین امامیہ کے لیے تربیتی و علمی ورکشاپ کا آغاز

    حوزہ/مجلسِ علمائے امامیہ پاکستان کی طرف سے مبلغین امامیہ کے لیے سہ ماہہ تربیتی و علمی ورکشاپس کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ان ورکشاپس میں جید علمائے کرام و فاضل اساتذہ کرام مبلغین امامیہ کو مختلف موضوعات پر درس دیتے ہیں جس سے مبلغین امامیہ کو اپنی علمی و فکری توانائیاں بڑھانے میں مدد ملتی ہے۔