۱۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۸ شوال ۱۴۴۵ | May 7, 2024

علوم و معارف

کل اخبار: 1
  • امام باقر (ع) کا ایک بد زبان شخص سے برتاؤ کا سبق آموز واقعہ

    امام باقر (ع) کا ایک بد زبان شخص سے برتاؤ کا سبق آموز واقعہ

    حوزہ / امام باقر، محمد بن علی بن الحسین علیہ السلام، آپ کا لقب "باقر" ہے۔ باقر کا مطلب ہے شق کرنے اور وسعت دینے والا۔ حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کو اس لقب سے اس لیے ملقب کیا گیا تھا کہ آپ نے علوم و معارف کو نمایاں فرمایا اور حقائق احکام و حکمت و لطائف کے وہ سر بستہ خزانے ظاہر فرما دئیے جو لوگوں پر ظاہر و ہویدا نہ تھے۔