۳ آذر ۱۴۰۳
|۲۱ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 23, 2024
علی (ع) کی جنم بھومی
کل اخبار: 1
-
انٹر نیشنل نور مائکرو فلم سینٹر ایران کلچر ہاؤس دہلی میں منعقد خمسہ مجالس؛
علی (ع) کی جنم بھومی کا طواف کئے بغیر حج مکمل نہیں، مولانا سید غافر رضوی
حوزہ/ مجلس کو خطاب کرتے ہوئے واضح کیا کہ مولا علی نے اپنا نفس مرضی الٰہی کے عوض بیچ دیا تو اب علی کی کوئی چیز علی کی نہیں بلکہ ہر چیز خدا کی ہو گئی، علی جو کام بھی کریں گے وہ مرضی معبود کے تحت ہوگا، اگر علی کسی سے خوش ہیں تو اس سے خدا خوش، علی جس سے ناراض اس سے خدا ناراض، علی کا قیام خدا کی مرضی، علی کا سکوت خدا کی مرضی کے تحت، علی سے محبت یعنی خدا سے محبت، علی سے کدورت یعنی خدا سے عداوت اور اگر خدا سے عداوت ہے تو جنت کا خواب دیکھنا خام خیالی کے سوا کچھ نہیں ہے.