عمرہ
-
دوران حج انوکھی خدمت
حوزہ/ عبادت صرف نماز ، روزہ اور ارکان حج و عمرہ کو ادا کرنا ہی نہیں ہے بلکہ اللہ کے نزدیک سب سے بڑی عبادت بندگان خدا کی بے لوث خدمت ہے۔
-
امام حسین (ع) نے درمیان حج مکہ کو کیوں وداع کیا؟ اور حج کو کامل کیوں نہیں فرمایا؟
حوزہ/ یہ جو مشہور ہے کہ امام نے درمیان حج مکہ کو ترک کردیا اور حج پورا نہیں کیا یہ غلط ہے،اس لئے کہ امام علیہ السلام نے ۸ ذی الحجہ کو مکہ چھوڑا ہے یعنی "یوم الترویہ"(۱) جبکہ حج کے اعمال جو مکہ میں احرام کے ساتھ اور عرفات میں وقوف کے ساتھ شروع ہوتے ہیں اس کا آغاز ذی الحجہ کی شب نہم سے ہوتا ہے، اس کا مطلب یہ ہے کہ امام ابھی حج میں وارد ہی نہیں ہوئے تھے۔
-
بلا اجازت عمرہ کرنے والے پر10 ہزار ریال جرمانہ ہوگا، سعودی وزارتِ داخلہ
حوزہ/ سعودی وزارت داخلہ نے بغیر اجازت نامے عمرہ اور مسجد الحرام میں نماز ادا کرنے والے پر 10 ہزار ریال جرمانہ کا اعلان کیا ہے۔
-
سعودی حکومت نے کرونا ویکسین لگوانے والے غیر ملکی زائرین کو نو اگست سے چند شرائط کے عمرہ کی دی اجازت
حوزہ/ سعودی حکومت نے کچھ شرائط کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کی جازت دے دی ہے۔ حج وعمرہ نیشنل کمیٹی کے رکن ھانی علی العمیری نے بتایا ہے کہ سعودی حکومت نے یکم محرم 1443ھ سے بیرون سعودی عرب کے معتمرین کے لئے عمرہ کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔