حوزہ / آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا: معاشرے میں دینی علوم بالخصوص زیارت کے موضوع پر تحقیقات انجام دینے اور اسے معاشرہ کے لئے پیش کرنے کی ضرورت ہے۔