حوزہ/جامعہ روحانیت کے شعبۂ تعلیم و تربیت کی جانب سے عملی فقہ کے نام سے ایک اہم کورس کا افتتاح ہوا ہے۔