۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
عنایت اور ارادۂ الہی
کل اخبار: 3
-
علماء کے واقعات:
ایک طلاق یافتہ خاتون پر حضرت عباس (ع) کی عنایت
حوزہ/ مرحوم آیت اللہ کشمیری نے ایک واقعہ بیان کیا کہ نجف اشرف میں ایک خاتون تھیں جو استخارہ کرنے اور لوگوں کے ضمائر (دل کی باتیں) جاننے میں مشہور تھیں، آیت اللہ کشمیری نے خود اس خاتون سے استخارہ کروایا تاکہ سچ یا جھوٹ ہونے کا پتہ چل سکے۔
-
مجلس خبرگان رهبری کے رکن:
ایران پہلے سے زیادہ قوی، اسرائیل و امریکہ پہلے سے زیادہ ضعیف ہو چکے ہیں
حوزہ/ آیۃ اللہ کعبی نے کہا: انقلاب اسلامی ایران نے گزشتہ چند سالوں میں بہت سے اتار چڑھاؤ، پستی اور بلندی، سازشوں اور بے پناہ مصیبتوں کا سامنا کیا ہے اور انقلاب اسلامی دشمنوں کے منصوبوں کے مقابل مضبوط ہوا ہے لیکن امریکہ اور اسرائیل کمزور ہوئے ہیں۔
-
امام جمعہ شہمیرزاد:
انقلاب اسلامی کی کامیابی ایک اتفاق نہیں تھا بلکہ عنایت اور ارادۂ الہی تھا، حجت الاسلام محمد رضا رحیم زادہ
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین رحیمی زادہ نے کہا: ہمارا انقلاب صرف ایک اتفاق نہیں تھا بلکہ عنایت اور ارادۂ الہی تھا اور ہم چاہیں یا نہ چاہیں ارادۂ خداوندی اس انقلاب کو آگے لے جا رہا ہے۔