عوام
-
عوام کے حقوق کی جنگ کیلئے ہمیشہ میدان میں حاضر رہیں گے، آغا علی رضوی
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے صدر سید علی رضوی نے کہا ہے کہ اگر عوام کے مسائل حل نہ ہوئے تو ہم اپنے نمائندوں سے استعفے لیں گے، ہمیں عوام کے مفادات عزیز ہیں، عوام کے مفادات سے متصادم کوئی بھی اقدام قبول نہیں کریں گے۔
-
قطر ورلڈ کپ میں اسرائیلیوں کا برا حال/ بحرین میں بھی اسرائیل مخالف نعرے
حوزہ/ بحرین کی عوام نے اسرائیلی صدر کے دورہ بحرین کے خلاف احتجاج کیا اور اس سفر کی مذمت کی۔
-
عوام کے بنیادی، آئینی، قانونی اور شہری آزادیوں کے حصول کی جدوجہد جاری رہے گی، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: ملک کا بیشتر حصہ سیلاب سے متاثر، ذمہ داران عوامی مشکلات کے ازالہ کےلئے کردارادا کریں۔
-
۷۴ فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ ان کا ملک غلط راہ پر جا رہا ہے
حوزہ/ حالیہ سروے ظاہر کرتے ہیں کہ زیادہ تر امریکی اپنے ملک کی موجودہ صورتحال سے خوش نہیں ہیں۔
-
امریکہ میں ایٹمی جنگ کے خطرات سے عوام کو ہوشیار کیا جارہا ہے
حوزہ/ امریکہ میں عوام کو ایٹمی جنگ کے خطرات سے ہوشیار کیا جارہا ہے۔ ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں لوگوں کو بتایا جارہا ہیکہ ایٹمی حملے کی صورت میں انہیں کیا کرنا چاہئے۔
-
ہر ملک کے عوام کی جان و مال کی حفاظت ریاستی اداروں کی اولین ذمہ داری ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ مرکزی صدر مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین: کسی بھی ملک کے عوام کی جان و مال کی حفاظت ریاستی اداروں کی اولین ذمہ داری ہے ان واقعات کے خاتمے کے لیے دہشت گردوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنا ضروری ہے ملک پاکستان کو اس وقت بے شمار سنگین مسائل اور دشوار ترین حالات کا سامنا ہے ایسے میں دہشت گردی کے پے در پے واقعات نہایت تشویشناک ہیں ۔
-
عوام بے شعور ہو تو یزید خلیفہ اور حسینؑ باغی قرار پاتا ہے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ لاہور میں خطاب کرتے ہوئے تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عوام باشعور ہوں تو ڈیماگوگری اور ان مصنوعی ہیروز و ولن سے نجات دے سکتے ہیں، عوام بے شعور ہوں تو یزید خلیفہ اور (نعوذ باللہ) حسینؑ باغی قرار پاتا ہے۔
-
اسٹریٹ کرائم کے بڑھتے ہوئے واقعات نے کراچی کی عوام کو شدید خوف و ہراس میں مبتلا کردیا ہے، علامہ ناظر عباس تقوی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل: حکومت اور سندھ پولیس پہلی فرصت میں شہر کراچی کو ان اسٹریٹ کرائم سے پاک کرنے کے لیے اقدامات کو یقینی بنائیں۔
-
عوامی، بنیادی اور شہری حقوق کے لئے آواز اٹھاتے رہیں گے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان کا کہنا تھا کہ جب تک بنیادی، شہری حقوق کا تحفظ نہیں ہوگا، اسلامی فلاحی و جمہوری ریاست کا تصور صرف خواب رہے گا۔
-
کراچی؛ وفاق اور صوبہ ایک دوسرے پر گولہ باری کر رہے ہیں اور عوام حیران وپریشان ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ حکومت کو چائیے کہ جن کر پٹ طاقتور افسران نے معصوم عوام کو دھوکا دیا اُن کے خلاف کاروائی کرکے عوام کو اُن کے جائز حقوق دلوائیں ۔
-
مشیر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان الیاس صدیقی:
سیاست کا راستہ ہمارا دانستہ انتخاب ہے جس کا مقصد عوام کے بنیادی حقوق کا تحفظ کرنا ہے
حوزہ/ مشیر وزیر اعلیٰ جی بی الیاس صدیقی نے کہا کہ ہمارے ماضی اور حال کی طرح ہمارا مستقبل بھی ان شا اللہ شفاف رہے گا۔ہمارے دروازے عوام کے لیے ہر وقت کھلے رہیں گے۔
-
وزیر زراعت گلگت بلتستان و ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی رہنما:
گلگت بلتستان کی عوام کو آئینی حقوق سے زیادہ بنیادی حقوق کی ضرورت ہے، محمد کاظم میثم
حوزہ/ اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے صحافیوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کاظم میثم کا کہنا تھا کہ اسلامی اصولوں کے مطابق نظام حکومت تشکیل دینے کی باتیں حوصلہ افزا ہیں اور ملک میں بلا تفریق احتساب بھی اس سے پہلے دیکھنے کو نہیں ملا۔
-
مذہبی جماعتیں اور حکومتیں رسہ کشی کی بجائے عوام کے مسائل کی طرف توجہ دیں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے کہا کہ پاکستان کی مضبوطی کے لیے تمام جماعتوں کا آپس میں اتحاد کی اشد ضرورت ہے۔
-
پاکستان، عوام کے جان و مال و عبادات کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، علامہ عارف حسین واحدی
حوزه/ امام حسینؑ نے عظیم قربانی دیکر انسانیت کو بچایا، عزاداری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا، عوام کے جان و مال و عبادات کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے، شہری آزادیوں پر پابندی کے مخالف ہیں۔
-
ایران میں پولنگ شروع/رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ووٹ کاسٹ کرلیا
حوزہ/مجلس شورای اسلامی پارلیمنٹ کے گیارہویں دور کے انتخابات اور ماہرین کی کونسل کے پانچویں دور کے پہلے وسط مدتی انتخابات کیلئے ووٹنگ آج صبح ایران کےمقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوئی۔
-
تہران میں سامراجی طاقتوں اور ان کےعلاقائی ایجنٹوں کے خلاف عظیم الشان عوامی مظاہرہ
حوزہ/اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں سامراجی طاقتوں، شرپسندوں اور ان کےعلاقائی ایجنٹوں کے خلاف عظیم الشان عوامی مظاہرہ منعقد ہوا۔
-