عوامی مسائل
-
صدر ایران کی آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی سے ملاقات/ ملک کے موجودہ مسائل اور عوامی فلاح و بہبود کے متعلق گفتگو
حوزہ/ صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی قم المقدسہ میں آیت اللہ العظمی شبیری زنجانی سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں ملک کے موجودہ مسائل اور عوامی فلاح و بہبود کے متعلق گفتگو ہوئی۔
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
تنظیم جتنی مضبوط و متحرک ہو گی اتنا ہی آپ اتحاد اُمت کے لیے سرگرم ہوں گے
حوزہ / مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا: حکمت عملی سے عوامی مسائل و مشکلات میں ان کے جائز مسائل کے حل کے لیے بہترین اقدامات اٹھانا تنظیمی ذمہ داران کا فرض اولین ہے۔
-
دنیا کو امن کا گہوارہ بنانے کے لیے مذہبی اور سیاسی رہنما اپنا کردار ادا کریں، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے کہا: آج عوام جس بحران اور مشکلات کا شکار ہیں حکمرانوں کے سیاست کو اپنی ذات اور کرسی کو بچانے کے لیے استعمال کرنے کا نتیجہ ہے ۔ ہمیں ایسے حکمرانوں کا ووٹ کے ذریعہ احتساب کرنا چاہئے۔ جمہوریت کے نام پر ملک پاکستان میں عوام کو بےوقوف بنا کر ان کے حقوق چھینے جا رہے ہیں۔
-
اکیسویں صدی میں عوام آج بھی بنیادی حقوق سے محروم ہے ترقیاتی اسکیمیں کرپشن کی نظر ہو چکی، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ عوام پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں قبائلی جھگڑے کے نام پر معصوم شہریوں کا قتل عام انتہائی شرمناک ہے۔ اور جیکب آباد کے اندر دہشت گردوں کا نیٹ ورک موجود ہے تو دوسری طرف ایس ایس پی کی جانب سے ضلع کی مساجد اور امام بارگاہوں کی سیکورٹی کلوز کی گٸی ہے جس سے عوام غیر محفوظ ہو چکے ہیں۔