حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں عوامی نمائندوں اور حکام کو لوگوں کے امور میں عدل و انصاف سے کام لینے کی نصیحت کی ہے۔