حوزہ / علامہ اشفاق وحیدی نے اسلام آباد میں عون ٹریول اینڈ ٹورز کے چیف ایگزیکٹو سے ملاقات کے دوران ایران و عراق کی زیارت کے حوالے سے گفتگو کی۔