حوزہ/ امام حسین اور انکے رفیقوں کے ذریعے کربلا میں پیش کی گئی قربانی سے متعلق مختلف واقعات کو شاعر اور آرٹسٹ وسیم امروہوی نے کینوس پر اتارا ہے۔