عید (7)
-
ایرانشہدا عید ملن پارٹی
حوزہ/ بہشت معصومہ قم میں عید الفطر کے موقع پر شہدا عید ملن پارٹی کا اہتمام کیاگیاجس میں ایک ہزار سے زاٸد افراد نے شرکت کی۔
-
مدیر قرآن وعترت فاونڈیشن،علمی مرکزقم،ایران:
ہندوستانانسان کی سماجی اور ذاتی زندگی میں عید فطر کا کردار، مولانا سید شمع محمد رضوی
حوزہ/ تمام مسلمانوں کا اس دن نماز پڑھنا اورآپس میں گلے ملنا یہ اتحاد اور وحدت کی علامت ہے جو ایک معاشرے کے لئے بہت ضروری اورمفید ہے اس عمل سے سب سے پہلے جو ذلیل و خوار ہو تا ہے وہ شیطان ہے۔
-
پاکستانغریبوں اور ناداروں کی مدد کرکے آپ عید کی حقیقی خوشی حاصل کر سکتے ہیں، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ عید سادگی سے منائی جائے اور غریبوں اور ناداروں کی مدد کی جائے مشکل حالات میں انسان کی مدد ہی انسانیت کی پہچان کراتی ہے۔
-
مقالات و مضامیناستقبالِ ماہِ مبارکِ رمضان
حوزہ/ ہم عید تک یہ عیدی لینے کے قابل ہوں کہ خود خدا سے خداکو لیں خدا کو پانا رمضان المبارک کا سب سے بڑا تحفہ و سب سے بڑی توفیق ہے اور ہم اس مقام تک پہنچنے کے لئے اس ماہ مبارک کا استقبال کریں…
-
پاکستانماہِ مبارک رمضان مومن کے لئے عید اور منافق کے لئے عذاب ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما اور امام جمعہ مسجد بقیۃ اللہ ڈیفنس کراچی نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ ماہِ رمضان بھوکے اور پیاسے رہنے کا مہینہ ہے لیکن اس کے بارے میں سن…
-
مقالات و مضامیناہل بیت (ع) کے پاس خوشی منانے کے طریقۂ کار
حوزہ/ آئمہ معصومین (ع) کی اس قسم کی احادیث جس میں کہا گیا ہے کہ ہمارے خوشی میں خوشی کریں اور ہمارے غم میں غم کریں، یہ محفل و میلاد بھی اسی لئے ہے لیکن جس چیز کی ضرورت ہے وہ یہ ہے کہ اہل بیت (ع)…