۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
عیدِ غدیرِ ثانی
کل اخبار: 2
-
چوبیس ذی الحجہ، غدیر ثانی ہے: مرحوم آیت اللہ صافی گلپائیگانی
حوزہ/ شیعہ اور سنی دونوں مذاہب نے ماضی سے لے کر آج تک ہمیشہ واقعہ غدیر کو اپنی کتابوں میں لکھا ہے اور شاید یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ غدیر کے بارے میں جتنی کتابیں لکھی گئی ہیں اتنی کتابیں دیگر موضوعات پر نہیں لکھی گئی ہیں۔
-
تاریخِ اسلام کی ماہر:
9 ربیع الاول عیدِ غدیرِ ثانی ہے / اس بابرکت دن میں دشمن کی سازشوں اور فتنوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے
حوزہ / جامعۃ الزہرہ (س) میں شعبۂ تاریخ کی علمی کمیٹی کی رکن نے کہا: 9 ربیع الاول کا دن درحقیقت مسلمانوں کی عید کا دن ہے اور بعض بزرگ علماء کے بقول یہ دن "غدیرِ ثانی" ہے۔ اگر عید غدیر کے دن نعمت کی تکمیل اور دین کی تکمیل ہوئی تو اس دن آخری جانشینِ الہی کے تقرر کے ساتھ شیعوں کے لیے امامت و ولایت کی نعمت کی تکمیل ہوتی ہے جس سے وعدۂ الہی کے تحقق کی امید کو جلا ملی ہے۔