عید میلادالنبی
-
پاکستان بھر میں پیغمبر اکرم (ص) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن و محافل کا انعقاد
حوزہ / آج پاکستان میں 12 ربیع الاول ہے۔ ملک بھر میں جشن کا سماں ہے چونکہ آج اہلسنت برادران کے نزدیک پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یوم ولادت باسعادت ہے۔
-
امت مسلمہ سیرت رسول اکرمؐ کو نمونہ عمل قرار دے؛ قاضی عبد الرشید کاظمی
حوزہ/ جشن میلاد النبیؐ منانے کا سب سے بہترین طریقہ یہ ہے کہ امت مسلمہ حضور اکرمؐ کی سیرت اور فرامین پر عمل کرے اور اپنی انفرادی‘ دینی و دنیاوی مسائل کا حل تلاش کرنے کے لئے حضور اکرمؐ کے اسوہ حسنہ کو نمونہ عمل قرار دیں ۔
-
مدرسہ خاتم الانبیاء (ص) سنندج کے سربراہ:
حوزہ ہائے علمیہ کا شیعہ و سنی اتحاد و تقریب مذاہب اسلامی میں کلیدی کردار رہا ہے
حوزہ/سنندج میں مدرسہ خاتم الانبیاء (ص) کے پرنسپل نے کہا کہ تقریب مذاہب اسلامی میں شیعہ اور سنی دینی مدارس کا کلیدی اور بنیادی کردار ہے۔
-
حضور سرور کائنات کی حیات طیبہ، چند لافانی نقوش
حوزہ/ کاش رسول کا کلمہ زبان سے پڑھنے والے خدمت خلق کی صورت عملی کلمہ رسول پڑھیں اور انسانیت کے رستے زخموں پر سیرت و تعلیمات نبی رحمت کا عملی مرہم رکھ دیں تو ہر طرف سے بس ایک ہی صدا آئے لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
-
ہندوستان اور پاکستان میں جشن میلاد النبی (ص) بھرپور مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ منایا جا رہا ہے
حوزہ/ بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) نے مسلمانوں کے مابین اتحاد و وحدت کی برقراری کیلئے 12 سے 17 ربیع الاول کے ایام کو ہفتہ وحدت کا نام دیا اور اسی مناسبت سے ہر سال دنیا بھر کے تمام شیعہ سنی مسلمان اکٹھا ہو کر جشن مناتے ہیں اور مختلف قسم کی تقریابت منعقد کرتے ہیں۔