عیسائی
-
حسن نصراللہ کی شہادت لبنان کے عوام میں وحدت کو مضبوط کرے گی: مارونی چرچ کے سربراہ
حوزہ/ مارونی مسیحیوں کے اسقف اعظم بشارہ بطرس الراعی نے سید حسن نصراللہ کی شہادت پر ردعمل دیتے ہوئے کہا: لبنان کے عوام میں وحدت ان کی شہادت کے بعد مزید مضبوط ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے لبنان کی سرزمین کے لیے اپنی جانیں قربان کیں، ان کا خون ہمیں لبنان کے دفاع کے لیے متحد رہنے کی دعوت دیتا ہے۔
-
آیت اللہ سیستانی کے نمائندے کی مسلمان اور عیسائی مفکرین سے ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ سیستانی کے نمائندے اور حرم امام حسین (ع) کے متولی حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبدالمہدی کربلائی نے نجف اشرف میں آستان حسینی کے تعاون سے منعقد ہونے والے کانفرنس "مکالمہ اور انسانی ترقی" میں شریک اسلامی اور مسیحی شخصیات سے ملاقات کی۔
-
اٹالین خاتون اور ایک مرد نے دین اسلام قبول کر لیا
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کی انتظامیہ کے تعاون سے اٹلی سے تعلق رکھنے والی خاتون اور ایک مرد نے حرم امام رضا علیہ السلام میں حاضر ہو کر دین اسلام قبول کر لیا۔
-
پاکستان؛ عیسائی عبادت گاہوں پر حملے میں ملوث سینکڑوں افراد گرفتار
حوزه/ پاکستان کے صوبۂ پنجاب کی پولیس نے جڑانوالا میں عیسائی عبادت گاہوں کو نذرِ آتش اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں ملوث 140 شدت پسندوں کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے جن میں دو مرکزی ملزم بھی شامل ہیں۔
-
پوپ فرانسس کا قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج
حوزہ/ عیسائیوں کے بزرگ مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی قابل مذمت عمل ہے۔
-
اسلام سال 2075 میں دنیا کا سب سے اہم مذہب بن جائے گا
حوزہ/ ہسپانوی زبان کی منڈو اسلام (mundoislam)سائٹ نے لکھا کہ اس وقت دنیا بھر میں 2.2 بلین عیسائی اور 1.97 بلین مسلمان رہتے ہیں۔ تاہم، مسلمانوں کی اعلی شرح پیدائش (عیسائی 2.6 کے مسلمان 2.9 ) کو دیکھتے ہوئے، اسلام کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ 2075 تک دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔
-
آذربائیجان کی عیسائی آرمینیائی خلافت کا مطالبہ: شرپسندوں کے خلاف کاروائی کی جائے
حوزہ/ آذربائیجان کی آرمینیائی برادری کے خلیفہ آرچ بشپ گریگور چیفتچیان اور آذربائیجان کی آرمینیائی برادری کی خلیفہ کونسل نے حالیہ فسادات کے حوالے سے ایک بیان جاری کرتے ہوئے شرپسندوں کی دہشت گردانہ کارروائیوں اور ملک میں بدامنی پھیلانے والوں کی مذمت کی ہے۔
-
برطانوی چرچ کے سربراہ جسٹن ولبی:
مذہبِ تشیع اور عیسائیت میں متعدد مشترکات پائے جاتے ہیں
حوزه/برطانوی چرچ کے سربراہ جسٹن ولبی نے ملت تشیع سے عالمی سطح پر مذہبی گفت و شنید میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔
-
تہران کے ارمنی برادری کے آرچ بشپ کے نام آیت اللہ اعرافی کا پیغام
حوزہ/حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور نئے سال کی آمد کے موقع پر تہران اور شمال ایران کے آرمینیائیوں کے خلیفہ آرچ بشپ سیبوہ سرکیسیان کو حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ آیت اللہ اعرافی کا پیغام پہنچایا گیا۔
-
اصلاح مذہب (Reformation) کا تصور؛ اسلام اور عیسایت میں
حوزہ/ جب دینداری اور ایمان میں آزادی ہوگی تو اسکا نتیجہ یہ ہوگا کہ انسان اپنے آپ کو خداوند سے نزدیک کرے گا اور اسی سے راز و نیاز ، دعا و مناجات کرے گا اسکو جنت جانے کے لئے ٹکٹ کی ضرورت نہیں ہوگی اور نہ ہی گناہوں کے مغفرت کی سرٹفیکٹ کی ضرورت ہوگی ۔
-
نیا عیسوی سال اور ہم...مولانا سید نجیب الحسن زیدی
حوزہ/ اگر اس نئے سال کی آمد پر مسلمان اور عیسائی دونوں ہی مکاتب فکر کے افراد جناب عیسٰی علیہ السلام کی تعلیمات پر روشنی ڈالیں اور اس بات پر اظہار خیال ہو کہ جناب عیسیی علیہ السلام نے کس مقصد کے تحت زندگی گزاری اور ہم کیونکر انکے مقاصد کی آبیاری کر سکتے ہیں تو شاید یہ وہ چیز ہے کہ جسکے پیش نظر ہم کہہ سکتے ہیں نئے سال کی واقعی خوشی میں ہم اپنے عیسائی بھائیوں کے ساتھ شریک و سہیم ہیں کہ ہم دونوں کا مقصد دنیا میں امن و بھائی چارہ کی فضا کو فراہم کرنا ہے اور ان طاقتوں کو شکست دینا ہے جو جناب عیسٰی جیسے پیغمبر امن و صلح کا نام لیتے ہیں لیکن دنیا کو انہوں نے اپنی کرتوتوں سے نا امن کیا ہوا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای:
جو حضرت عیسی مسیح اور حضرت مریم (س) کی عصمت کا انکار کرتا ہے، وہ مسلمان نہیں ہے
حوزہ/ اگر حضرت عیسی مسیح علیہ السلام آج ہمارے درمیان ہوتے تو ظلم کے سرغناؤں اور عالمی سامراج سے مقابلہ کرنے میں ایک لمحے کے لیے بھی اپنے قدم نہ روکتے اور اربوں انسانوں کی بھوک اور پریشانی کو، جنھیں بڑی طاقتوں کے ذریعے لوٹا جا رہا ہے اور جنگ، بدعنوانی اور دشمنی کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، برداشت نہ کرتے۔
-
رومانیہ کا عیسائی شخص امام رضا (ع) کے حرم میں دین اسلام سے مشرف
حوزہ/ پیغمبر اکرم صل اللہ علیہ و آلہ وسلم اور امام جعفر صادق علیہ السلام کی شب ولادت کے موقع پر رومانیہ کے ایک عیسائی شخص نے حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم کی آن لائن زیارت کی اور مشرف بہ اسلام ہوا۔
-
رہبر معظم کی حضرت عیسیؑ کی ولادت باسعادت کے موقع پر مبارکبار
رہبر معظم نے حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کی ولادت کی مبارکباد دی ہے۔