غداری
-
پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے ساتھ کھیلا جا رہا ہے، ایم ڈبلیو ایم پاکستان
حوزہ/ ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو بیچنے کی کوششیں کی جارہی ہیں، جس کے خلاف ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کے ساتھ کھیلا جارہا ہے، جو کہ غداری کے مترادف ہے۔
-
مراکش اور غاصب اسرائیل کے درمیان مختلف شعبوں میں 5 سالہ معاہدوں پر دستخط
حوزہ/مراکش نے جنیوا میں ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن (WIPO) کانفرنس کے دوران غاصب اسرائیلی حکومت کے ساتھ مختلف شعبوں میں 5 سالہ معاہدوں پر باضابطہ طور پر دستخط کر دیئے ہیں۔
-
طاقتور قوت کے سامنے سر جھکانا پاک آرمی و شہداء کے ساتھ غداری، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ 23 مارچ پر اپنے خصوصی پیغام میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ۲۳مارچ تجدید عہد کا دن ہے ان شھدا پاکستان کو سلام پیش کرتے ھیں جنہوں نے اپنی جانیں قربان کر کے ملک پاکستان کا دفاع کیا اور ملک کو دنیا میں طاقتور بنایا۔
-
عرب ممالک کا پاکستان پر اسرائیل کو تسلیم کرانے کیلئے دباؤ امت مسلمہ سے غداری، علامہ باقر عباس زیدی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ باقر عباس زیدی نے اسرائیل کو تسلیم کرانے کے لیے عرب ممالک کے پاکستان پر دباؤ کو امت مسلمہ سے سنگین غداری قرار دیا ہے۔
-
سوڈان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانا، فلسطین کے ساتھ غداری، حزب اللہ عراق
حوزہ / حزب اللہ عراق نے سوڈان کا اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے ساتھ سوڈان کا تعلقات معمول پر لانا ملت فلسطین اور مسئلہ فلسطین کے ساتھ خیانت و غداری ہے۔