غفران مآب
-
عزائے امام حسینؑ نجات کا بہترین ذریعہ ہے: مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مولانا کلب جواد نقوی نے امام باڑہ غفران مآب کے بانی آیت اللہ العظمیٰ سید دلدار علی غفران مآبؒ کے بارے میں کہا کہ جس عہد میں ہندوستان میں شیعوں کی بحیثیت قوم کے کوئی پہچان نہیں تھی ،اس وقت حضرت غفران مآب نے شیعوں کو بحیثیت قوم کے الگ شناخت دی۔
-
تمام عبادتوں کی قبولیت کا دارومدار علیؑ کی محبت اور ولایت پر ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ اگر ولایت علیؑ کا اقرار نہیں کیا تو تمام عبادات کو رد کردیا جائے گا۔ تمام عبادتوں کی قبولیت کا دارومدار علیؑ کی محبت اور ولایت پر ہے۔ اس لئے مسلمانوں کو عبادتوں کی قبولیت اور حصول جنت کے لئے ولایت علیؑ سے تمسک اختیار کرنا چاہئے۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی سے خصوصی گفتگو میں:
مدرسۂ سلطانیہ لکھنؤ سے متعلق مدیر موسسۂ نور ہدایت فاؤنڈیشن اور ماہنامہ شعاع عمل کے اہم انکشافات
حوزہ/ماضی میں سلطانیہ کی زمین حکومت کو دے کر چند لوگوں نے حکومتی فائدے اٹھائے پھر ای- ڈی - ایم کو مدرسہ کا مینیجر بناکر پرنسپل کا منصب حاصل کیاگیا اور اب ایک گھر کے پرنسپل اور چند ٹیچر بنانے کے لئے دوسری بار مدرسہ کی منتقلی کی اندر اندر سازشیں کی جارہی ہیں۔
-
ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش کے شیعہ اپنے محسن اعظم کو ضرور جانیں اور پہچانیں،سید مصطفیٰ حسین نقوی اسیف جائسی
حوزہ/بر صغیر میں اصول کے پہلے علمبردار، رسول خیر الانام اور اہل بیت کرام علیہم الصلاۃ والسلام کے طریقہ پر ہند میں سارے عبادات و اعمال، خاص طور پر نماز جماعت و جمعہ و اعیاد کو برپا کرنے والے، روضہ خوانی اور محرم ناموں سے الگ، علمی، محقق اور مستند ذاکری کے بانی جن کا آج 242 سال گزرنے کے بعد بھی احسان شناس و تحقیق پسند علماء و مؤمنین بصد احترام نام لیتے ہیں۔ یعنی مجدد الشریعۃ محیی الملۃ آیۃ اللٰہ العظمیٰ سید دلدار علی غفران مآب ہیں ۔
-
لکھنؤ؛ آیت اللہ العظمیٰ سید دلدار علی غفران مآبؒ اور مولانا ڈاکٹر سید کلب صادق نقوی کے ایصال ثواب کے لیے مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ/ نورہدایت فائونڈیشن کی جانب سے خصوصی نمبر’ حکیم امت نمبر‘ کا اجراء عمل میں آیا ،مجلس میں علماء اور دانشوران شہر نے شرکت کی۔