غفلت
-
دشمن سے ذرا بھی غفلت مسلمانوں کے لیے بڑی مصیبت کا پیش خیمہ بن سکتی ہے: حجت الاسلام فرخ فال
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ کے قائم مقام، حجت الاسلام والمسلمین احمد فرخ فال نے کہا کہ دشمنان اسلام کے منظم حملوں کے سامنے ذرا سی بھی نرمی اور غفلت اسلام کو سنگین نقصانات پہنچا سکتی ہے، مؤمنین کو چاہیے کہ قرآن کی روشنی میں استقامت اور دشمن کی چالوں کے خلاف ڈٹ جائیں۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد:
غفلت گناہوں کا سرچشمہ ہے
حوزہ / حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: خدا نے انسان کو ابدیت کے لئے خلق کیا ہے اور انسان اپنی جاویدانہ زندگی کو اس مختصر دنیا میں خود خلق کرتا ہے۔ لہذا ہمیں اس مختصر دنیا میں گناہوں اور عارضی خوشیوں کے بجائے خدا کی بندگی کرنی چاہیے۔
-
غفلت انسان کی سب سے بڑی دشمن، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ مولانا سید حیدر عباس رضوی نے حالیہ دنوں میں مسلسل افغانستان میں بے گناہ مومنین کے قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے عالمی میڈیا پر تعجب کیا کہ ایک یوکرین میں ہونے والے مظالم پر آنسو بہانے والے علی کے چاہنے والوں کی شہادت پر خاموشی کیوں اختیار کر لیتے ہیں۔کیا ان کا خون خون نہیں ہے؟۔
-
شیطانی حربہ اور اس سے مقابلہ کا طریقہ
حوزہ/ شیطان، سعادت انسان کے راستہ میں بزرگترین رکاوٹ ہے کہ جو مختلف حیلے اور حربے کے ذریعہ انسانوں کو گمراہ کرنے کی تلاش میں مصروف رہتا ہے، شیطانی چالوں سے آشنائی اور اس کے مقابلے کے طریقہ سے آگاہی، اس قسم خوردہ دشمن کی چالوں کو ناکارہ بنانے میں بہت زیادہ موثر ہے۔
-
گھوٹکی ٹرین حادثہ، غفلت کے مرتکب افسران کا فوری محاسبہ کیا جائے، محترمہ زہرا نقوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی رہنما و رکن پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ اس ہولناک سانحے کی فوری تحقیقات کروا کر غفلت برتنے والوں کا محاسبہ کیا جائے اور محکمہ ریلوے کی ناقص کارکردگی پر سخت پکڑ کی جائے تاکہ آئندہ ایسے قومی سانحات پیش نہ آئیں۔