۲۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۰ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 18, 2024

غفلت امت

کل اخبار: 1
  • اہمیت مبعث اور غفلت امت، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی 

    اہمیت مبعث اور غفلت امت، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی 

    حوزہ/ آقا کریم ص انسانیت کو غلامی کی زنجیروں سے نجات دلوانے آئے تھے  آج جو کرپٹ مسلمان حکمران ڈکٹیٹر شپ سے انسانیت کو دبوچ رہے ہیں انکو نجات کب ملیگی ؟ آقا نے اس ماحول میں بیٹی کا احترام بتایا جہاں بیٹیوں کو زندہ در گور کر دیا جاتا تھا آج جو بیٹیوں کو جہیز کی لعنت کے باعث زندہ درگور کی مانند کیا جارہا ہے از کا کیا مداوا ہو گا اور کب ہو گا؟ آقا ہمارے فرسودہ بدعات کو ختم کرنے آئے تھے آج معاشرہ بدعات کا مرکز بن رہا ہے انکا قلع قمع کب کیا جائیگا؟ آقا علم کے دیب جلانے آئے تھے مگر ٹیکنالوجی میں اغیار آگے آرہے ہیں ؟۔