حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے کہا کہ اگر کوئی شخص طمع میں مبتلا ہو جائے تو سمجھ لے کہ وہ غلام ہے؛ لہٰذا دوسروں کو آزاد کرنے سے پہلے انسان کو چاہیے کہ سب سے پہلے خود کو آزاد کرے۔
حوزہ/ یہ سوال اکثر اٹھایا جاتا ہے کہ اسلام نے غلامی کو فوراً کیوں ختم نہ کیا؟ حقیقت یہ ہے کہ اسلام غلامی کو ایجاد کرنے والا دین نہیں تھا بلکہ اس وقت کی دنیا غلامی کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی تھی۔…