حوزہ / اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی صدر اور نامزد مرکزی سیکریٹری برائے تعلقات عامہ نے راولپنڈی میں قائد ملتِ جعفریہ حضرت علامہ سید ساجد علی نقوی سے اہم ملاقات کی ہے۔
حوزہ / اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان کے محبوب لیڈر مرکزی صدر غلام حسین جعفری دادو سٹی تشریف لائے۔ جہاں اصغریہ آرگنائيزيشن پاکستان ڈویژن دادو کے وفد نے ان کے ساتھ ملاقات کی۔