غلام محمد شاکری
-
شیخ محمد مرزا کربلائی؛ جنوب میں ڈوبا ہوا شمال کا ستارہ
حوزہ / شیخ محمد مرزا کربلائی نے گمنامی میں شمع کا کردار ادا کیا اور سختیوں میں اپنے فرائض کو پورا کیا۔
-
انقلاب اسلامی ایران کی اہم ترین کامیابیوں پر ایک نظر (حصہ دوم)
حوزہ/ موجودہ دور میں دنیا بھر کی مختلف امور میں پیشرفت اور اسی طرح ٹیکنالوجی سمیت مختلف میدانوں میں دنیا کی دوڑ کو مدنظر رکھتے ہوئے اور معیار زندگی کی بہتری کے میدان میں، اسلامی انقلاب کی کامیابیوں کی ایک جھلک کو ایک تحریر میں سمیٹا گیا ہے۔ جسے حوزہ نیوز کے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔
-
ہولوکاسٹ کا افسانہ اور قرآن کی بے حرمتی
حوزہ / غلام محمد شاکری نے بعض مغربی ممالک کی طرف سے قرآن پاک کی بے حرمتی جیسے شرمناک اقدامات پر " ہولوکاسٹ کا افسانہ اور قرآن کی بے حرمتی" کے عنوان سے ایک مضمون تحریر کیا ہے۔ جسے حوزہ نیوز کے قارئین کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے:
-
غلام محمد شاکری:
امام خمینی (رہ) اب بھی زندہ ہیں
حوزہ / غلام محمد شاکری صاحب نے حالیہ واقعات کے تناظر میں " امام خمینی (رہ) اب بھی زندہ ہے" کے عنوان پر ایک تحریر لکھی ہے۔