غير قانونى ايف آئى آرز
-
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
گلگت بلتستان: حقوق کے لیے آواز اٹھانے والے محب وطن شہریوں پر ایف آئی آرز اور فورتھ شیڈول میں شامل کرنا شرمناک اقدام
حوزہ/ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین نے اپنے میڈیا سیل سے جاری بیان میں کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے والے محب وطن باسیوں پر ایف آئی آرز کا اندراج اور انہیں فورتھ شیڈول میں ڈالنا شرمناک عمل ہے۔
-
ملتان پاکستان میں علمائے شیعہ کی اہم پریس کانفرنس؛ جھوٹی ایف آئی آرز کے خلاف زبردست بیان
حوزہ/ملتان پاکستان میں علمائے شیعہ نے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے اربعین مارچ میں شرکت کرنے والے عزاداروں اور منتظمین پر کاٹی گئیں جھوٹی ایف آئی آرز کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے ایف آئی آرز کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے وائس چیئرمین کا گلگت بلتستان میں غیر قانونی ایف آئی آرز پر بیان؛ عقل و حکمت سے عاری فیصلے کرنے والے ہوش کے ناخن لیں
حوزہ/ علامہ سید احمد اقبال رضوی نے گلگت بلتستان کے علماء اور جوانوں پر ایف آئی آرز درج کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی حقوق کے حق میں آواز بلند کرنے پر ایف آئی آر کا اندراج خلاف قانون اور بلا جواز ہے۔
-
علمائے بلتستان پاکستان کا ہنگامی اجلاس؛ صدر انجمنِ امامیہ بلتستان کے خلاف توہین کی آڑ میں کٹی گئی ایف آئی آر کو مسترد
حوزہ/ گزشتہ روز علمائے بلتستان پاکستان کا ایک ہنگامی اجلاس، امام جمعہ شہر سکردو کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں صدر انجمنِ امامیہ بلتستان کے خلاف توہین کی آڑ میں کٹی گئی ایف آئی آر کو مسترد کر دیا گیا۔
-
نواسہ رسول حضرت امام حسین (ع) کی عزاداری عظیم عبادت اور ہمارا بنیادی حق ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ حکومت نے سینکڑوں ایف آئی آرز درج کرکے ہماری عبادت اور بنیادی انسانی حق پر حملہ کیا ہے۔ عزاداری کسی پرمٹ کی محتاج نہیں۔ عزاداری کے خلاف ناروا قوانین کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ پنجاب حکومت اور پولیس عزاداروں سے متعلق اپنے رویئے کو درست کرے۔
-
مجالس و جلوس ایس او پیز کے مطابق منعقد ہوئے، ایف آئی آرز ختم کرکے عزاداروں کو فی الفور رہا کیا جائے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی رہنما نے کہا کہ ہم بانیان و عزاداروں کی گرفتاری اور تشدد کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ ایف آئی آرز ختم کرکے گرفتار افراد کو فی الفور رہا کیا جائے۔
-
سندھ میں ہونے والے تحفظ عزاء لانگ مارچ کى بھرپور تائيد و حمايت کرتے ہیں، علامہ محمد رمضان توقير
حوزہ/ مرکزى نائب صدر شيعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا کہ مکتبِ تشيع کے حقوق کے لئے صوبائى حکومت سندھ نگ تعاون نہیں کيا۔آج بھى ہم حکومت سندھ کو متوجہ کرتے ہیں کہ بے جا، غير قانونى ايف آئى آرز ختم کى جائے۔