۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024

غیرشادی شدہ

کل اخبار: 1
  • ہندوستان میں شادی شدہ یا غیرشادی شدہ تمام خواتین کو اسقاط حمل کا حق حاصل

    ہندوستان میں شادی شدہ یا غیرشادی شدہ تمام خواتین کو اسقاط حمل کا حق حاصل

    حوزہ/ ہندوستان کی سپریم کورٹ نے جمعرات کو ایک بڑا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ایک عورت کی ازدواجی حیثیت اسقاط حمل کے حق سے محروم کرنے کی بنیاد نہیں بن سکتی۔ عدالت نے کہا کہ تمام خواتین محفوظ اور قانونی اسقاط حمل کی حقدار ہیں۔ غیر شادی شدہ خواتین یا لیو ان ریلیشن شپ میں رہنے والی خواتین کو میڈیکل ٹرمینیشن آف پریگننسی (ایم ٹی پی) ایکٹ سے خارج کرنا حقوق کی خلاف ورزی ہے۔