غیرملکی افواج
-
حشد الشعبی کے سربراہ کا عراقی حکومت سے مطالبہ: امریکہ کو عراق سے باہر نکالا جائے
حوزہ/ حشد الشعبی کے سربراہ فالح الفیاض نے عراق کی حکومت اور پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عراق سے غیر ملکی افواج کو باہر نکالے اور اس تاریک دور کو ختم کرے۔
-
عراقی رکن پارلیمنٹ:
عراقی ارکان پارلیمنٹ نے امریکی فوجیوں کو ملک بدر کرانے کیلئے رائے دی تھی،تعداد کم کرنے کے لئے نہیں، کاطع نجمان
حوزہ/ عراقی ایوان نمائندگان کی سلامتی اور دفاعی کمیٹی نے واشنگٹن نے اپنی افواج کو 3000 تک کم کرنے کا فیصلہ کر کے عراقی پارلیمنٹ کے امریکی فوجیوں کو ملک بدر کرنے کے فیصلے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
عراقی سیاسی تجزیہ نگار:
الکاظمی کی حکومت کے پاس عراق میں غیر ملکی افواج کو باقی رکھنے کا کوئی جواز نہیں
حوزہ/ صباح الطائی نے کہا: الکاظمی کی حکومت کے پاس عراق میں غیر ملکی افواج کو باقی رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔ یہ افواج گاہے گاہے جرائم کا بھی ارتکاب کرتی رہتی ہیں۔
-
بغداد اور واشنگٹن کے مابین ہونے والے مذاکرات سے امریکہ کی عراق میں موجودگی واضح ہو جائے گی، الفتح اتحاد کا نمائندہ
حوزہ / عراقی الفتح اتحاد کے ترجمان فاضل جابر نے کہا ہے کہ : جون کے وسط میں امریکہ اور عراقی حکومت کے مابین ہونے والے مذاکرات سے عراق میں امریکی فوج کی موجودگی کا تعین ہوگا۔
-
داعش کے حالیہ حملوں کی پشت پر امریکہ ہے،عراقی پارلیمنٹ میں امن کمیٹی کے رکن
حوزہ / کریم علیوی نے کہا: عراق کے مختلف صوبوں میں داعش کے حالیہ حملوں کے پیچھے امریکی افواج کا ہاتھ ہے۔ یہ حملے عراقی پارلیمنٹ کے غیر ملکی افواج کے انخلاء کے متعلق بل پاس کرنے کے بعد ہو رہے ہیں۔