غیر قانونی
-
یوپی مدرسہ بورڈ قانون کو ہائی کورٹ نے کیا رد، سیکولرازم کے اصولوں کے خلاف قرار دیا
حوزہ/ الہ آباد ہائی کورٹ نے یوپی بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن ایکٹ 2004 کو منسوخ کر دیا ہے، جس کے تحت مدرسوں کو سرکاری امداد ملتی تھی، ہائی کورٹ نے اسے سیکولرازم کے اصولوں کے منافی قرار دیا۔
-
حکومت پاکستان کا غیر قانونی طور پر مقیم ۱۱ لاکھ غیرملکیوں کے انخلاء کا فیصلہ
حوزہ/ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، ایک لاکھ 98 ہزار 554 افغانستان جاچکے ہیں۔ بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ چمن بارڈر سے اب تک 66 ہزار غیر قانونی افراد افغانستان واپس گئے ہیں۔
-
ایران کی اپیل پر عراقی سرحد سے مسلح گروہوں کا خاتمہ
حوزہ/ عراقی سرحدی سیکورٹی فورسز کی کمان نے ایران کے ساتھ سرحد پر غیر قانونی گروہوں کے خاتمے کی اطلاع دی ہے۔
-
عرب اور اسلامی ممالک کو صیہونی حکومت کے خلاف متحد ہونا پڑے گا: حماس
حوزہ/ فلسطین کی اسلامی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے عرب اور اسلامی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مغربی کنارے میں نئی غیر قانونی صہیونی بستیوں کی تعمیر کو روکنے کی کوشش کریں۔
-
شہریت کا نوٹیفکیشن غیر قانونی، وحدت اسلامی ہند
حوزہ/ موجودہ شہریت ایکٹ 1955 کی بنیاد پر نوٹیفیکیشن شائع کر کے، پڑوسی ممالک کی اقلیتوں کو شہریت دینے کے مرکزی حکومت کے اقدام کو غلط اور غیرقانونی اور اسے دستور کی خلاف وزری قرار دیتے ہوئے وحدت اسللامی ہند نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اسے عدالت میں چیلنج کیا جائے۔
-
حکومت غیر قانونی اور غیر آئینی اقدام سے باز رہے،تمام جبری گمشدگان کو فی الفور رہا کرے، محترمہ عظمی تقوی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین کی مرکزی سیکرٹری نشر و اشاعت نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم لاوارث نہیں ہیں اور آج کی شب اپنے وقت کے امام عج سے توسل اور استغاثہ کرتے ہیں کہ ہمارے مسنگ پرسنز جلد اپنے گھروں کو لوٹیں۔